BREAKING NEWS

آرمی چیف سے امریکی سفیرکی ملاقات،افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کرے کرداکی تعریف

 

آرمی چیف سے امریکی سفیرکی ملاقات،افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کرے کرداکی تعریف

پاکستان کے تعاون سے خطے میں امن واستحکام کو فروغ ملے گا، امریکی سفیر کی ملاقات میں گفتگوراولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2020ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر پال جونز نے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغان امن اور مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے جو کہ ناظم الامور کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے لیے امریکی سفارتکار کی خدمات کو سراہا۔امریکی سفیر پال جونز نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کے تعاون سے خطے میں امن واستحکام کو فروغ

 بدھ  اگست   23:59

آرمی چیف سے امریکی سفیرکی ملاقات،افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے ..

No comments