یہودی پروٹوکولJewish protocol
یہودی پروٹوکولJewish protocol
یہودی پروٹوکولJewish protocol |
1998ء میں بھارت نے پوکھران ( راجستھان) کے صحرا میں ایٹمی دھماکہ کیا تو اس کے بعد پاکستان نے بھی چاغی کے مقام پر ان سے زیادہ طاقت ور اور زیادہ تعداد میں ایٹمی دھماکے کیے جن سے بھارت کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہے گیں،کیوںکہ اس پر بھارت کو توقع نہیں تھی کی تھی کہ پاکستان اس قدر طاقت اور ہو گیا ہے اور ایٹم کی دنیا میں قدم رکھ چکا ہے اور وہ بھی انتہائی پاورفل طریقے سے اس میدان میں آیا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰
یہودی پروٹوکولJewish protocol |
پاکستان کے یوں " اچانک" اتنی بڑی ایٹمی قوت کے طور منوانے پر مغربی دنیا کے بھی ہوش اُڑ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کے کئیے گئے ایٹمی دھماکوں پر گُنگ رہنے والی مغربی دنیا پاکستانیوں کے ایٹمی دھماکوں پر شور برپا کر دیا۔ اس شور میں اکی مہین سی آواز کی اسرائیل کی بھی تھی مہین اس لیے تھی کہ اسرائیل اس کے علاوہ کچھ اور بھی عمل کر رہا تھا یا کر چکا تھا۔ جو چاغی پر کیے گیے ایٹمی دھماکوں کے ایک دن پہلے رونما ہوتے ہوتے رہے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
یہودی پروٹوکولJewish protocol |
ہوا یوں کہ ایک دن قبل سعودی عرب کے اواکس طیاروں نے اسرائیل کے سکویڈرنوں طیاروں کو بھارت کی طرف پرواز کرتے دیکھ لیا تھا۔ اس وقت کی کشیدگی اورحالات کے سیاق و سباق میں سعودی فضائیہ کویہ صورتِ حال بڑی معنی خیز معلوم ہوئی۔ چنانچہ اس نے حکومتِ پاکستان کو فوری طور پر مطلع کر دیا۔ پاکستان کی مسلح افواج نے اس صورتِ حال کو فوری طور پر بھانپ لیا اور مواصلاتی سیٹیلائیٹ کے ذریع اسرائیلی طیاروں کی مُنیٹرنگ شروع کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہودی پروٹوکولJewish protocol |
No comments