BREAKING NEWS

ہمارےاصل ہیرو فاتح اعظم سُلطان صلاحُ الدین ایوبی کی تاریخ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔history of muslim heros , sultan slahudin ayubi.

 

Who was the greatest Muslim warrior in history? - Quora
history of muslim heros , sultan slahudin ayubi


ہمارےاصل ہیرو فاتح اعظم سُلطان صلاحُ الدین ایوبی کی تاریخ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔history of muslim heros , sultan slahudin ayubi.

🌹🌹پاک ذات ہے وہ، جو اپنے بندے محمد صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کو راتوں رات مسجد حرام( مسجد کعبہ) سے مسجد اقصٰی( بیت المقد س ) تک لے گیا۔ جس کے اردگرد کو ہم نے بابرکت بنا رکھا ہے تاکہ ان( بندہ) کو ہم اپنے عجائبِ قدرت دکھائیں ۔ بیشک اللہ سب سُننے والا اور سب دیکھنے والا ہے۔

( سورہ بنی اسرائیل 1/17)
Free download ROMANTIC WALLPAPERS HD SIKH WARRIORS WALLPAPERS ...
history of muslim heros , sultan slahudin ayubi

638ء میں خلیفہ ثانی امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہُ نے بیت المقدس (یروشلم) فتح کیا۔اس فتح کے باعث مسلمان اور عیسائی یہاں پُر امن رہنے لگے۔ مسلمان ، عیسائی اور یہودی دیگر علاقوں سے یہاں زیارت کرنے کے لیے آتے رہے۔پھر 1099ء میں عیسائی فوج نے بیتُ المقدس ٰ( یروشلم) پر قبضہ کر لیا۔ وہاں کے باشندوں کا بے دردی سے قتلِ عام کیا۔ بیتُ المقدس کی آزادی کے لیے جب سلطان صلاحُ الدین ایوبی نے تلوار اٹھائی تو تمام عیسائی دنیا سلطان کے خلاف صف آرا ہو گئی۔

65+ Crusader Wallpaper HD
history of muslim heros , sultan slahudin ayubi

صلیبی فوج کی تعداد دس لاکھ سے زائد تھی جب کے سلطان کا لشکر چالیس ہزار شیروں پر مشتمل تھا۔ صلیبیوں کے پاس جدید ترین اسلحہ تھا جب کہ باعمل اہلِ ایمان کے پاس برہنہ تلواریں تھیں،اور اللہ کی ذات پر غیر متزلزل یقین تھا۔ یہ وہ ہتھیار تھے جن کے بھروسے سے سلطان صلاحُ الدین ایوبی تیسری صلیبی جنگ (1187ء) میں وہ عظیم الشان فتح حاصل کی جس کی سوزش سے آج بھی عیسائی دنیا کے سینے جلتے ہیں۔زخموں کی اس سوزش کو مٹانے کے لیے عیسائیوں نے پھرجنگیں کرنا شروع کردیں،

Wallpapers Crusader - Wallpaper Cave
history of muslim heros , sultan slahudin ayubi

افغانستان اور عراق اس کی تازہ مثالیں ہیں۔ان صلیبی جنگوں سے نپٹنے کے لیے ایک بار پھر فاتح اعظم سلطان صلاحُ الدین ایوبی جیسے عظیم مجاہد کی ضرورت ہے۔۔۔ 🌹🌹بقول ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ 🌹🌹 "

نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیاتھا

سُنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے، وہ شیر پھر آشکار ہو گا"

🌹🌹🌹🌹انشاء اللہ،، انشاءاللہ🌹🌹🌹🌹

No comments