BREAKING NEWS

ہمارےاصل ہیرو فاتح اعظم سُلطان صلاحُ الدین ایوبی کی تاریخhistory of muslim heros , sultan slahudin ayubi.

 

ہمارےاصل ہیرو فاتح اعظم سُلطان صلاحُ الدین ایوبی کی تاریخ History of Muslim Hero , sultan slahudin ayub

Salahuddin Ayyubi, the great warrior of Islam - Turkey and World News
history of muslim heros , sultan slahudin ayubi

گیارہویں صدی عیسوی کے آخر(1091ء) سے صلیبی جنگوں کا آغاز ہوا اور یہ سلسلہ تیرہویں صدی عیسوی کے آخر(1091ءسے 1291ء) تک جاری رہا۔

دوسو برس کی زائد اس معرکہ آرائی میں جرمنی، فرانس،برطانیہ اور یورپ کےتمام عیسائی حکمرانوں نے حصہ لیا۔ ان صلیبیوں کا مقابلہ والئ موصل عمادالدین زنگی ، نوروالدین زنگی اور سلطان صلاحُ الدین ایوبی جیسے مجاہدوں نے کیا۔ ایوبی خاندان کے بعد مملوک (🇹🇷 ترُک🇹🇷) صلیبیوں سے نبرد آزما ہوئے۔

اس طرح سات بڑی جنگیں ہوئیں،🌹صلاحُ الدین کا تعلق کرد قوم سے تھا۔آپ 19ستمبر 1138ءمیں تکریت میں پیدا ہوئے، آپ کا نام یوسف رکھا گیا، صلاحُ الدین نے سلطان نوروالدین زنگی کے زیرے سائہ تربیت پائی۔

Saladin was a great Muslim warrior who made the history by ...
history of muslim heros , sultan slahudin ayubi

1160ء میں سلطان نے صلیبیوں کومصر سے نکال باہر کیا تو خلیفہ العاضد الدین اللہ نے یوسف کو ملک الناصر صلاحُ الدین ایوبی کا نام عطاکیا۔ اس وقت آپ کی عمر 22 سال تھی۔🌹🌹سلطان نوروالدین زنگی کی طرح سلطان صلاحُ الدین ایوبی کو بھی بیت المقدس سے عشق تھا۔

🌹🌹بیت المقدس(یروشلم) مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے لیے خاص اہمیت کا حامل شہر ہے۔ یہودی اسے یوں مقدس سمجھتے ہیں کہ یہاں حضرت سُلیمان ؑ نے ایک خاص عبادت گاہ ( ہیکل سلیمانی بنائی تھی)۔۔۔

War of Forgotten Sands | Solstice Wikia | Fandom
history of muslim heros , sultan slahudin ayubi

عیسائی اسے ایسے سمجھتے ہیں کہ یہاں حضرت عیسٰی ؑ نے تعلیم و تبلیغ کا سلسلہ جاری کیا تھا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور🌹🌹🌹 مسلمانوں کے لیے بیت المقدس اس لیے اہم ہے کہ اس قبلہ اول سے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلِ وسلم نے معراج کا سفر کیاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔

No comments